the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ریاست میں چل رہے مدارس کے تعلیمی نظام میں تبدیلی کی تیاری کر لی ہے۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ مدارس کی تعلیم کی جدیدکاری کے لئے اس میں تمام نئے نصاب شامل کئے جائیں۔ ساتھ ہی کاروباری تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ کے کورس کو لازمی کیا جائے۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے اقلیتی بہبود محکمہ کے جائزے کے دوران ہدایت دی کہ کسی بھی منصوبہ بندی کا عمل ایسا رکھیں کہ ایک بھی اہل شخص اس کے فوائد سے محروم نہ ہو۔ چاہے وہ اسکالر شپ ہو یا پنشن ہر



سہولت کے لئے آدھار کارڈ سے منسلک کرکے مستفدین کی درستگی کو یقینی بنایا جائے۔ یہی نہیں کیش کی بجائے فائدہ اٹھانے والوں کو فنڈز براہ راست ان کے بینک اکاؤنٹ میں ہی منتقل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ مدارس کے نصاب کو جدید بنایا جائے۔ کورس میں تاریخ، جغرافیہ، سائنس، حساب، انگریزی وغیرہ کی تعلیم کو بھی شامل کیا جائے، تاکہ تمام مدمقابل امتحانات میں مدارس سے پاس طالب علم بھی شامل ہو سکیں۔ اس کے علاوہ مدارس میں کاروباری تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ کے کورس کو بھی لازمی طور پر شامل کیا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.